مشہور ماہر امراض قلب ڈاکٹر محمد صدیق احمد کا اسکول ایکسپریس کی جانب سے پُرخلوص استقبال
مشہور ماہر امراض قلب ڈاکٹر محمد صدیق
احمد کا اسکول ایکسپریس کی جانب سے پُرخلوص استقبال
بیڑ (ایس ایم نیوز) – شہر کے پیراڈائز ہسپتال کے مشہور ماہر امراض قلب ڈاکٹر محمد صدیق احمد نے بیڈ ضلع کی تاریخ میں پہلی بار اوپن ہارٹ سرجری کرکے شعبۂ صحت میں مریضوں کے لیے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کامیابی کے موقع پر پیراڈائز ہسپتال میں ہفت روزہ “دی اسکول ایکسپریس” کے چیف ایڈیٹر شیخ اعجاز نے ڈاکٹر محمد صدیق احمد کا پُرخلوص استقبال کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ آزاد صحافی ایس۔ ایم۔ یوسف، کامرس اکیڈمی کے ڈائریکٹر پروفیسر آر۔ پی۔ کلکرنی، اور اویشکار کوچنگ کلاسز کے پروفیسر سنیل کھنداگلے بھی موجود تھے۔
ڈاکٹر محمد صدیق احمد نے مریضوں کی خدمت میں پیراڈائز ہسپتال کو ایک قدم آگے بڑھایا ہے، جس پر اس مختصر مگر پُراثر استقبال میں موجود تمام افراد نے دل سے مبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی مریضوں کو اسی طرح بہترین خدمات فراہم کرتے رہیں گے۔ اس موقع پر ان کے آئندہ کام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
===========================
*एस.एम.न्युज़ च्या सेवा*
१) *कार्यालयीन निवेदन व बातमी* योग्य दरात लिहून मिळेल.
२) विविध वृत्तपत्रात देण्यासाठी *जाहिरात, जाहीर प्रगटन, नावात बदल* च्या जाहिराती स्वीकारल्या जातील.
३) एस.एम.न्युज़ वेबपोर्टल आणि युट्युब चॅनेलसाठी *जाहिराती* स्वीकारल्या जातील.
४) *लेखकांनी* लिहिलेल्या *पुस्तकांचे* प्रकाशन पूर्व *करेक्शन* करून दिले जाईल.
*एस.एम.युसूफ़* (मुक्तपत्रकार)
आसेफ़नगर, बीड.
संपर्क - *9021 02 3121*
*लिखाण काम स्विकारण्याचे वेळापत्रक*
दर शुक्रवारी - सकाळी १०:०० ते रात्री १०:०० पर्यंत
शनिवार ते गुरुवार - सकाळी ०८:०० ते १०:०० व रात्री १०:०० ते ११:०० पर्यंत
*कृपया बदललेल्या वेळापत्रकाची नोंद घ्यावी*

कोणत्याही टिप्पण्या नाहीत
टिप्पणी पोस्ट करा